Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
"مدر آف آل ڈیلز": ٹرمپ کی وجہ سے یورپ اور بھارت دو دہائیوں کے مذاکرات کے بعد معاہدے طے پا گیا
28/01/2026 Duración: 07minبھارت اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ایک تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے فریقین نے ’’تمام معاہدوں کی ماں‘‘ قرار دیا ہے۔ یہ معاہدہ تقریباً دو دہائیوں سے زیرِ غور تھا۔
-
ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین ٹوپی نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت
28/01/2026 Duración: 07minآسٹریلیا کی 1947 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سر ڈونلڈ بریڈمین کی پہنی ہوئی بیگی گرین کیپ نیلامی میں چار لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔
-
مختصر خبریں : بدھ 28 جنوری 2026
28/01/2026 Duración: 04minجنوب مشرقی آسٹریلیا کے اندرونی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی ہے، سابق وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن نے نفرت انگیز تقاریر کرنے والے مسلم خطیبوں کی نشاندہی میں مدد کے لیے ایک ضابطہ کار کا مطالبہ کیا ہے۔آسٹریلیاافراطِ زر میں تین اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے. دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
Pakistan Report: Islamabad says the Tirah Valley operation is only hypothetical - پاکستان رپورٹ: پاکستان کی وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ وادی تیرہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دیدیا
28/01/2026 Duración: 07minTensions have escalated between the Pakistan Peoples Party and the Muttahida Qaumi Movement over the issue of a judicial inquiry into the Gul Plaza fire incident. Pakistan Tehreek-e-Insaf has called for a nationwide wheel-jam and shutter-down strike on 8 February, marking two years since the general elections. The dispute that arose during the court appearance of Iman Mazari and Hadi Ali Chattha has been resolved. A decision on whether Pakistan will participate in the T20 World Cup is expected in the coming days. Ten terrorists were killed during a CTD operation in Balochistan. - گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی جوڈیشل انکوائری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ میں ٹھن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دیدی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والا تنازعہ ختم ہوگیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران 10 دہشتگرد
-
Public transport in Australia: breaking down the basics - آسٹریلیا میں پبلک ٹرانسپورٹ: بنیادی معلومات کی وضاحت
27/01/2026 Duración: 10minLike in most countries, public transport in Australia is the cheapest way to get around. It includes trams, buses, trains and ferry services. And each state or territory has its own transport network. However, navigating Australia’s public transport system with ease requires knowing the basics around how it works and what to expect. - زیادہ تر ممالک کی طرح، آسٹریلیا میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ سفر کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ اس میں ٹرام، بسیں، ٹرینیں اور فیری سروسز شامل ہیں، اور ہر ریاست یا ٹیریٹری اپنی الگ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک رکھتی ہے۔ تاہم، آسٹریلیا کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو آسانی سے استعمال کرنے کے لیے اس کے طریقۂ کار اور ضروری بنیادی معلومات سے واقف ہونا ضروری ہے۔
-
Do you know where your food is really from? This Australian scientist does - کیا آپ جانتے ہیں کہ خریدی گئی سمندری غذائی اشیا حقیقت میں کہاں سے آئی؟ مگر یہ آسٹریلین سائنس داں جانتے ہیں۔
27/01/2026 Duración: 07minMillions of people globally fall ill each year, from unsafe or contaminated foods. Some is due to food fraud, the act of purposely selling fake, mis-labelled or substituted food products for financial gain. Australian scientists have developed new ways to combat this multi-billion dollar problem. - دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد غیر محفوظ یا آلودہ خوراک کے استعمال سےبیمار ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ فوڈ فراڈ بھی ہے، یعنی مالی فائدے کے لیے جان بوجھ کر کھانے پینے کی جعلی، غلط لیبل شدہ یا بغیر صارف کے علم کے متبادل مصنوعات فروخت کرنا۔ آسٹریلین سائنس دانوں نے اس اربوں ڈالر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نئے طریقے تیار کیے ہیں۔
-
مختصر خبریں: منگل 27 جنوری 2026
27/01/2026 Duración: 06minوکٹوریا میں آگ بجھانے والے عملے کو شدید حالات کا سامنا، ریکارڈ گرمی کے پیشِ نظر ہزاروں افراد کو ایویکیوٹ کیا گیا کوالیشن میں تقسیم کے باوجود لبرل ایم-پی کا موقف ہے کہ سوسن لی قیادت سے ہٹانے کی افواہیں بے بنیادہیں۔
-
Belly fat loss starts in the kitchen, not just the gym: Fitness influencer and Mr Universe explain - صحت مند غذا اور لائف اسٹال پر توجے دئے بغیر صرف پیٹ کم کرنے کا ٹارگٹ اکثر ناکام کیوں رہتا ہے؟
27/01/2026 Duración: 12minMany people worry about abdominal fat and spend time and money on various methods to reduce it, but Mr Australia, Mr Universe 2024, and fitness influencer Hasnain Vali Karimi says a healthy lifestyle starts in the kitchen, not the gym. What does a healthy lifestyle really mean, and how can you become physically and mentally fit? Find out in this podcast. - اکثر لوگ اپنے پیٹ پر چڑھی چربی سے پریشان رہتے ہیں اوربیشتر نکلے پیٹ کو کم کرنے کے لئے طرح طرح کے آزمائیشی ٹوٹکوں پرپیسہ ضائع کرتے ہیں مگر مسٹر آسٹریلیا ، مسٹر یونیورس 2024 اور فٹنس انفلوئنسر حسنین ولی کریمی کہتے ہیں کہ صحت مند طرزِ زندگی کی ابتدا جمِ سے نہیں کچن سے ہوتی ہے۔ آخر صحت مند طرزِ زندگی کا مطلب کیا ہےاور صحت مند غذا کے ذریعے جسمانی اور ذہنی طور پر کیسے فٹِ رہا جا سکتا ہے۔جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
What does Anaya, who is part of the Australian Army Cadets program, say about it? - آسٹریلین آرمی کیڈیٹس پروگرام میں شامل انایا اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں
26/01/2026 Duración: 10minAnaya shares her experiences of life as an Army Cadet in Australia on this podcast. She talks about what it’s like to join the Army Cadets, what you learn there, and how this training helps young people develop discipline, self-confidence, and leadership skills. - انایا آسٹریلیا میں آرمی کیڈیٹ کے طور پر اپنی زندگی کے تجربات اس پوڈکاسٹ میں شیئر کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ آرمی کیڈیٹس میں شامل ہونا کیسا ہوتا ہے، یہاں کیا سیکھنے کو ملتا ہے اور یہ تربیت نوجوانوں میں نظم و ضبط، خود اعتمادی اور قیادت کی صلاحیتیں کیسے پیدا کرتی ہے
-
How does "The pressure to appear strong" affect immigrant men’s mental health? - تارکینِ وطن مردوں پر مضبوط دکھائی دینے کا دباؤ ان کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
26/01/2026 Duración: 11minThe constant social pressure on men in immigrant families to always appear strong often quietly affects their mental health. According to psychologist Dr. Naresh Sharma, viewing emotional openness as a weakness worsens problems and limits access to support. Learn more in this podcast. - ہجرت کر کےآنے والے خاندانوں کے مردوں پر ہر حال میں مضبوط دکھائی دینے کا سماجی دباؤ اکثر ان کی ذہنی صحت کو خاموشی سے متاثر کرتا ہے۔مہرِ نفسیات نریش شرما کے مطابق جذباتی کھلےپن کو کمزوری سمجھنے کا رویہ مسائل کو بڑھاتا اور مدد تک رسائی کو محدود کرتا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 23 جنوری 2026
23/01/2026 Duración: 05minنیو ساؤتھ ویلز کے مغربی علاقے لیک کارجیلیگو میں گزشتہ روز ایک خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس نے اس واقعے کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 37 سالہ جولیئن انگرام کے خلاف قتل کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا بورڈ آف پیس اب تک قائم ہونے والا 'سب سے عظیم بورڈ' ہے
23/01/2026 Duración: 07minسعودی عرب، ترکیہ، مصر، اردن، انڈونیشیا، پاکستان اور قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نام نہاد "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
Strong script power drama, but writers don’t get deserving earnings: Actor Yasir Hussain - آرٹسٹ صرف تھیٹر سے اپنا کچن نہیں چلاسکتا مگر پھر بھی یہ میری پہلی پسند ہے: اداکار یاسر حسین
23/01/2026 Duración: 08minRenowned Pakistani actor, director, writer, and producer Yasir Hussain has introduced new trends in the country’s entertainment industry. Known for his outspoken views, he frequently makes headlines, while his stage drama is currently enjoying widespread popularity across Pakistan. Listen full interview in this podcast. - پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئے رحجانات متعارف کروائے ہیں اور اکثر اپنی صاف گوئی کے باعث خبروں میں رہنے والے یاسر حسین کا اسٹیج ڈرامہ ان دنوں پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: بنگلہ دیش کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے انکار
23/01/2026 Duración: 07minبابر اعظم کا بی بی ایل میں سفر ختم اور آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔
-
مختصر خبریں: جمعرات 22 جنوری 2026
22/01/2026 Duración: 05minکو لیشن میں دراڑ، نفرت انگیز تقاریر کے قوانین پر نیشنلز پارٹی کی علیحدگی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر فروری سے نافذ ہونے والے ٹیرف کا فیصلہ واپس لے لیا، گرین لینڈ پر معاہدے کا دعویٰ۔
-
Why property investment is a top choice for migrants — and how to invest safely this year? - پراپرٹی میں سرمایہ کاری تارکینِ وطن کی ترجیح کیوں اور اس سال محفوظ سرمایہ کاری کیسے کی جاسکتی ہے؟
21/01/2026 Duración: 13minProperty funds in Australia are diverse and offer a range of opportunities for investors. According to property investment expert Shaan Zaidi, in 2026, market cycles, interest rates, and emerging trends can influence the performance of property funding; therefore, investors should seek professional advice tailored to their individual circumstances and specific situation. - آسٹریلیا میں پراپرٹی فنڈز متنوع ہیں اور سرمایہ کاروں کے لیے مختلف مواقع فراہم کرتے ہیں، پراپرٹی انوسٹمنٹ کے ماہر شان زیدی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ سائیکلز، سود کی شرحیں اور ابھرتے ہوئے رجحانات پراپرٹی فنڈنگ کی کارکردگی پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
-
11-year-old Shazleen Aziz dominates Aussie tennis with wins, rankings, and rising star status - سڈنی کی شازلین عزیز، 11 برس کی عمر میں ٹینس نیشنل ٹاپ 10 میں شامل
21/01/2026 Duración: 06minFrom the courts of Sydney, a young name is fast making waves across Australian tennis. At just 11, Shazleen Aziz has broken into the Australian Tennis National Leaderboard Top 10 and earned selection in the National Development Squad. Her coaches and mentors agree that Shazleen is a talented performer who is excelling well beyond her years, signalling a promising future for Australian tennis. - سڈنی کی سرزمین سے اُبھرتا ہوا ایک ننھا سا نام، جو آج آسٹریلین ٹینس میں گونج بن چکا ہے۔ صرف 11 سال کی عمر میں آسٹریلین ٹینس کے نیشنل لیڈر بورڈ کے ٹاپ 10 میں شامل، قومی ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی رکن، شازلین عزیز ،ایک ٹیلنٹ جو عمر سے کہیں آگے کھیل رہا ہے-
-
مختصر خبریں: بدھ 21 جنوری 2026
21/01/2026 Duración: 04minوزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہےکہ آسٹریلیا کی تاریخ کی سخت ترین نفرت انگیز جرائم اور آتشیں اسلحہ سے متعلق اصلاحات منظور کر لی گئی ہیں۔حکومت کا بل سینیٹ کے رات گئے اجلاس میں زیادہ تر لبرلز کی حمایت سے منظور ہوا، تاہم نیشنلز نے آزادیٔ اظہار پر ممکنہ اثرات کے خدشات کے باعث اس کے خلاف ووٹ دیا۔وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ دو جماعتی حمایت نہ ملنے کے باعث حکومت کو نسلی توہین سے متعلق مجوزہ شقیں واپس لینا پڑیں۔
-
100 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
21/01/2026 Duración: 06minسندھ کے دارالحکومت کراچی میں 100 سے زائد کم عمر بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والے درندے کو پولیس نے ساتھی سمیت کامیاب کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا ہے، ملزم عمران گزشتہ 5 برسوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں کم عمر بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا ہے، ملزم کیخلاف مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج کیے گئے۔
-
کراچی کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی سے27 افراد جاں بحق، 81 افراد لاپتہ، 1200 دکانیں جل کر خاکستر
21/01/2026 Duración: 07minکراچی کے معروف شاپنگ مال ’گل پلازہ‘ میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث پورا ملک سوگوار ہے، دہائیوں کی بدترین آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ 81 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے جبکہ اس خوفناک آگ کے باعث پلازہ میں موجود 1200 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں، جس سے دکانداروں کے اربوں روپے کے نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے