Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
Report finds Australians want more flexible work arrangements - ملازمتوں میں لچکدار اوقات اور گھر سے کام کا اختیار آسٹریلینز کی ترجیحات
10/09/2024 Duración: 06minA new report shows the changing priorities for Australians when it comes to their workplace arrangements. It reveals people are putting more emphasis on how their employers give them the flexibility they need to make room for other aspects of their life without running the risk of burning out. - جب بات کے کام کی جگہ کے انتظامات کی ہو تو نئی تحقیق آسٹریلینزکی بدلتی ترجیحات کو ظاہر کرتی ہے ۔نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ اس بات کو اہم سمجھتے ہیں کہ کس طرح ان کے آجر انہیں وہ لچک دیتے ہیں جس کی انہیں اپنی طرزِ زندگی کے لئے ضرورت ہے کیونکہ غیر لچکدار کام کے اوقات سے روزمرہ کے کاموں کے بوجھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔۔
-
نیوز فلیش 10 ستمبر 2024: وزیر خارجہ پینی وانگ کا برطانیہ کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآبدات کم کرنے کا خیر مقدم
10/09/2024 Duración: 03minآسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی اور امریکی انتخابات کی گرما گرمی عروج پر۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
Immigrants in Australia find it easier to engage with individuals from their own community: Imran Khan - نئے امیگرینٹس اپنی ہی کمیونٹی کے لوگوں سے گفتگو کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔ کونسلر امیدوار عمران خان
09/09/2024 Duración: 11minImran Khan, a Melbourne-based Labor candidate for the Kripp Council, asserts that new immigrants to Australia often lack familiarity with laws, rules, and facilities, and feel more at ease communicating with those who understand their language. - میلبرن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کرپ کونسل سے لیبر کے لئے کونسلر امیدوار ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن بہت سے قوانین ، اصولوں اور سہولیات سے نا واقف ہوتے ہیں اور اپنی زبان سمجھنے والوں سے تبادلہ خیال میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔
-
Protests in Melbourne over weapons expo - میلبورن میں ہتھیاروں کی ایکسپو (EXPO) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
09/09/2024 Duración: 03minA major weapons expo is being held in Melbourne this week, but the event is facing strong opposition from anti-war protesters. The Australian government has distanced itself from the exhibition, saying it's privately run for the defence industry. - اس ہفتے میلبورن میں ہتھیاروں کی ایک بڑی ایکسپو نمائیش منعقد ہونے جارہی ہے، لیکن اس نمائیش کو جنگ مخالف مظاہرین کی طرف سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔ آسٹریلین حکومت نے خود کو اس نمائش سے یہ کہ کر دور رکھا ہےکہ یہ نجی طور پرہونے والی یہ ایکسپو دفاعی صنعت کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔
-
نیوز فلیش 09 ستمبر 2024: پارلیمانی نشست کے دوران مہنگائی کا مسئلہ مباحثہ پر حاوی ہونے کا امکان
09/09/2024 Duración: 02minرائل کمیشن برائے دفاع اور ویٹرن کی خودکشی پر حتمی رپورٹ گورنر جنرل کو سونپ دی گئی ہے۔ فیڈرل نیشنلز ایم پی بارنابی جوائس کا کہنا ہے کہ لیبر کے پبلک سیکٹر کے زیادہ اخراجات آسٹریلینز کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ مزید خبریں سنئیے اردو نیوز فلیش میں۔
-
Do Australians have freedom of speech? - SBS Examines:کیا آسٹریلینز کے پاس آزادی اظہار کا حق موجود ہے؟
06/09/2024 Duración: 03minFree speech is a fundamental human right, but it's not explicitly protected in Australia. - آزادی اظہار ایک بنیادی انسانی حق ہے، لیکن آسٹریلیا میں اس کا واضح طور پر تحفظ نہیں ہے۔
-
ہفتہ رفتہ 06 ستمبر 2024:ایک نئی تحقیق کے مطابق ہر چار میں سے ایک نوجوان آن لائن اسکیمز کا شکار ہوتا ہے
06/09/2024 Duración: 07minآسٹریلیا کے خطرے سے دوچار پودوں اور جانوروں کی فہرست میں مزید 20 انواع شامل کی گئی ہیں۔ فلسطینی ویزوں کے معاملے پرآسٹریلیا کے ویزا عمل کو نااہلی یا ظلم پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
"Political parties are increasingly opening their doors to migrants," Councillor candidate Bassam Sheikh - ’سیاسی جماعتوں میں تارکینِ وطن کو جگہ دینے کا رحجان بڑھ رہا ہے‘، کونسلر امیدوار بسام شیخ
06/09/2024 Duración: 08minBassam Sheikh, a Box Hill resident in Sydney, is running for councillor in the NSW local council elections scheduled for September 14. As a proponent of increased migrant participation in politics, he notes that, despite facing challenges, political parties are increasingly welcoming migrants. - سڈنی کے سبرب باکس ہِل کے رہائیشی بسام شیخ ہلِ شائیر سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر کونسلر امیدوار ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کو سیاست میں حصہ لینے کی وکالت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ چیلنجز کے باوجود مائیگرنٹس کے لئے سیاسی جماعتوں میں قبولیت بڑھ رہی ہے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ میں کمی
06/09/2024 Duración: 08minبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ سیریز ہرا دی اور فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایک بار پھر تبدیل۔
-
نیوز فلیش بدھ 05 ستمبر 2024: بل شارٹن اگلے انتخابات میں سیاست سے ریٹائر ہو جائیں گے
05/09/2024 Duración: 02minآسٹریلیا کی معاشی سست روی نے خواتین کو بری طرح متاثر کیا ہے اور امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
WA and NT 'undermining' national clean energy transition effort - مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی شفاف توانائی کی طرف سست منتقلی قومی ہدف کے حصول میں رکاوٹ؟
05/09/2024 Duración: 03minA new report has accused Western Australia and the Northern Territory of undermining the nation's efforts to embrace renewables and cut greenhouse gas emissions. The analysis compared each state and territory's progress on their clean energy transition. - ایک نئی رپورٹ میں مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقے پر قابل تجدید توانائی کی جانب منتقلی میں سست روی کا شکار ہیں۔ شفاف توانائی کی طرف منتقلی کی پیشرفت کے تجزئے سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی اس سمت میں سست پیش رفت سے قومی ہدف کا حصول مشکل ہورہا ہے۔
-
’سُر کی کوئی سرحد نہیں ہوتی’ معروف گلوکار عارف لوہار
05/09/2024 Duración: 04minایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار کا کہنا تھا کہ انہیں آسٹریلیا میں پاکستان اور ہندوستان دونوں اطراف کے لوگوں سے بے پناہ محبت ملی۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
-
Research shows most people support drug injecting rooms - کیا ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے؟
04/09/2024 Duración: 04minA researcher says most Australians support the use of supervised drug injecting rooms with more than 50 per cent of people in every jurisdiction backing the public health measure. A drug injecting room has operated at Kings Cross in Sydney for the past 23 years and a similar facility at North Richmond in Melbourne has been operating since 2018. But efforts to set up additional centres have been problematic. - ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ آسٹریلیا میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس بات کی حمایت کرتی ہے کہ ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے تاکہ صحت عامہ کو لاحق خطرات کا راستہ روکا جاسکے۔
-
نیوز فلیش بدھ 4 ستمبر: آسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم
04/09/2024 Duración: 04minٓسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم، آسٹریلیا میں تمباکو کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن اور لوئس سواریز نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان کی ہاتھ سے بنی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’گلاس ورکر‘ کی زبردست پزیرائی
04/09/2024 Duración: 08minپاکستان کی پہلی ہاتھ سے بنی اینیمیٹڈ فلم ’گلاس ورکر‘ جس کا ہر فریم ہاتھ سے بنایا گیا ہے جبکہ 1470 شاٹس بھی ہاتھ کی مدد سے ہی تیار کیے گئے، 2014 میں شروع ہونے فلم کو بنانے میں تقریبا 10 سال سے زائد کا عرصہ لگ گیا اور بالآخر سال 2024 میں یہ فلم سینیما گھروں کی ذینت بن گئی ہے۔
-
Engineered stem cells breakthrough could save lives - آسٹریلیا میں مصنوعی خلیوں کی تیاری میں قابلِ ذکر پیش رفت کس طرح دنیا بھر میں انسانی زندگیاں بچا سکتی ہے؟
04/09/2024 Duración: 04minAustralian scientists have made a world-first breakthrough creating lab engineered blood stem cells that closely resemble those found in the human body. They say the discovery could one day put an end to the search for 'perfectly matched' bone marrow donors that are often needed to treat those with leukaemia serious and blood disorders. - آسٹریلین سائنس دانوں نے لیب انجینئرڈ بلڈ اسٹیم سیل بنانے میں قابلِ ذکر پیشرفت کی ہے ۔ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی خلیے کی تیاری میں پیش رفت ایک دن 'بالکل مماثل' بون میرو ڈونرز کی تلاش کو ختم کرسکتی ہے۔
-
Why is dental health care expensive in Australia? - آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال اتنی مہنگی کیوں ہے؟
03/09/2024 Duración: 09minUnderstanding how dental care works in Australia can be crucial for maintaining your health and well-being. Learn how to access dental services, the costs involved, and some essential dental health tips to keep you and your family smile bright. - یہ معلومات کہ آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال کا نظام کس طرح کام کرتا ہے آپ کی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ جانیں کہ دانتوں کی خدمات تک کیسے رسائی حاصل کی جائے، اس میں شامل اخراجات، اور دانتوں کی صحت سے متعلق کچھ ضروری تجاویز آپ اور آپ کے خاندان کی مسکراہٹ کو روشن رکھیں گی۔
-
نیوز فلیش 03 ستمبر 2024: ٹریژرر جم چالمرز کا اصرار ہے کہ حکومت اور آر بی اے اچھے روابط رکھتے ہیں
03/09/2024 Duración: 03minآسٹریلیا کے انٹیلی جنس چیف کا کہنا ہے فلسطینی ویزہ سے متعلق ان کے بیان کو غلط انداز میں لیا گیا۔گرینز کا کہنا ہے کہ وراثت میں ملنے والےفاسٹ ٹریک کے عمل سے نمٹنے والے لوگوں کی مدد کے لیے لیبر کو مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید خبریں سنئے اردو نیوز فلیش میں
-
کیا آپ اس سال "غیر متوقع" موسم گرما کے لئے تیار ہیں؟
03/09/2024 Duración: 03minآسٹریلینز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اس سال ایک مختلف گرم موسم کے لئے تیار رہیں۔ ماہرین کے مطابق آسٹریلیا کو "غیر متوقع" موسم گرما کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
Could the Australian stage be the next frontier for Pakistani theatre? - کیا آسٹریلیا میں پاکستانی تھیٹر ڈرامہ کے لئے جگہ موجود ہے؟
02/09/2024 Duración: 16minThe play "Silence," directed by a Pakistani theatre director based in Australia, addresses the sensitive issue of missing persons and the pain experienced by their families. Presented with English translation for Australian audiences, the director is optimistic about the potential for Urdu theatre to flourish in Australia. - پاکستانی نژاد ڈائریکٹر سنیل شنکر میلبرن میں اپنا پہلا تھیٹر ڈرامہ شائقین کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔ یہ ڈرامہ آسٹر یلین شائقین کی دلچسپی کے لئے اردو سے انگریزی ترجمہ کیا گیا ہے۔ لیکن کیا آسٹریلیا میں پاکستانی ڈرامے کے لئے جگہ موجود ہے؟ سنئے ڈرامے کیکاسٹ اور مصنف کی گفتگو۔