Sbs Urdu -
مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:05:23
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
حکومت نے ملک بھر میں 28 دفاعی مقامات پر پی ایف اے ایس کیمیکلز سے آلودگی کے الزامات کی بنیاد پر وفاقی عدالت میں 3 ایم آسٹریلیا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حکومت کا الزام ہے کہ کمپنی نے معلومات کو چھپایا، اس کی مصنوعات میں سے ایک کے اثرات کو غلط انداز میں پیش کیا، اور ماحولیاتی اثرات اور ضائع کرنے کے بارے میں غلط یقین دہانیاں کروائیںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔