Sbs Urdu -

Renowned comedy artist Kashif Khan brings laughter to the Australian stage! - مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ!

Informações:

Sinopsis

Renowned Pakistani comedian Kashif Khan is captivating audiences in Australia with his signature comedic style. Known for his unique humour, witty dialogue, and outstanding stage performances, he has established a strong presence in the entertainment industry. Listen to the fascinating story of his artistic journey in this podcast. - معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو جگا رہے ہیں۔ کاشف خان نے اپنی منفرد کامیڈی، برجستہ جملوں اور شاندار اسٹیج پرفارمنس کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا۔ وہ متعدد سپر ہٹ کامیڈی شوز، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں مداحوں کو محظوظ کرتے رہے ہیں۔ان کے فنی سفر کی دلچسپ کہانی سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔