Sbs Urdu -
مختصر خبریں: پیر01 جون 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:04:44
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
آسٹریلیا میں اپوزیشن اتحاد نے ون نیشن پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ون نیشن کی عوامی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اتحادِ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شیڈو خزانچی ٹم ولسن کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔