Sbs Urdu -
Qawwali night at the University of Canberra promotes cultural harmony through music - یونیورسٹی آف کینبرا میں قوالی نائٹ، موسیقی کے ذریعے ثقافتی ہم آہنگی کا پیغام
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:08:04
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
A Qawwali Night organized by the Pakistani community in Canberra brought together music lovers from diverse backgrounds. Indian-origin qawwal Kuldeep Bains delivered a captivating performance and expressed his commitment to promoting Sufi music in Australia. He named legendary qawwal Nusrat Fateh Ali Khan as his favorite and a major source of inspiration. - کینبرا میں پاکستانی کمیونٹی کے زیرِ اہتمام قوالی نائٹ منعقد ہوئی, جس میں بھارتی نژاد قوال کلدیپ بینس نے پرفارم کیا۔ انہوں نے آسٹریلیا میں صوفی فن کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا اور نصرت فتح علی خان کو اپنا پسندیدہ قوال قرار دیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور محفل کو سراہا-جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔