Sbs Urdu -
What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:08:22
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
Regular veterinary visits play an important role in keeping your pet healthy and happy. Find out what to expect at a veterinary clinic in Australia, from routine check-ups and vaccinations to advice on caring for your pet’s wellbeing. - باقاعدگی سے ویٹرنری وزٹس آپ کے پالتو جانوروں کو صحت مند اور خوش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں معلوم کریں کہ آسٹریلیا میں ویٹرنری کلینک میں معمول کے چیک اپ اور ویکسینیشن سے لے کر اپنے پالتو جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال کرنے کے مشورے تک کیا توقع رکھی جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔