Sbs Urdu -

Australian Muslims call for action as US authorities investigate mosque attack as hate crime - امریکہ میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف سفارشات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ

Informações:

Sinopsis

An investigation is underway into a deadly shooting at a mosque in the US city of San Diego, which police and the FBI are treating as a hate crime. The three men who died are also being praised for their courage in drawing the attackers away from the school that was next to the place of worship. - سان ڈیاگو کی ایک مسجد پر منافرت پر مبنی جان لیوا حملے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کو ان کی بہادری پرخراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے ۔ آسٹریلیا میں مسلم برادری کے خلاف اشتعال انگیز بیانات میں خطرناک حد تک اضافے کے پس منظر میں اسلاموفوبیا کے خلاف آسٹریلیا کے خصوصی ایلچی نے حکومت سے اسلاموفوبیا کے تدارک کے لیے ان کی پیش کردہ سفارشات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔