Sbs Urdu -
ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:06:38
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
اسرائیلی حکام کی جانب سے رواں ہفتے حراست میں لیے گئے سینکڑوں کارکنان میں شامل آسٹریلوی شہریوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ غزہ امدادی قافلے "گلوبل سومود فلوٹیلا" میں شامل کارکنوں کے ساتھ سلوک پر عالمی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور کئی ممالک نے اپنے خدشات کے اظہار کے لیے اسرائیلی سفیروں کو طلب کیا ہے۔ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کارکنوں کو جلد از جلد ملک بدر کیا جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔