Sbs Urdu -
آسٹریلین ناظرین جنوب ایشیائی کہانیاں سننا چاہتے ہیں: پاکستانی تھیٹر ہدایت کار سنیل شنکر
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:15:53
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
سنیل شنکر ایک پاکستانی نژاد آسٹریلین ہیں جو یہاں جنوب ایشیائی تھیٹر کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں خود اداکری کے ساتھ ڈائریکشن بھی کرنے والے سنیل اس سال جولائی میں اپنا ایک نیا پروجیکٹ پیش کر رہے ہیں جس کا تصور قدرے مختلف ہے جبکہ ان ڈرامے کی پیش کار انشو ادھیکار بھارتی نژاد ہیں ان کی اپنے پروجیٹ جین زی کو تھیٹر تک لانے کی جدوجہد اور جنوب ایشائی تھیٹر کا درپیش چیلنجز اور راہ ہمورکرنے والے عوامل پر سنیل اور انشو ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔