Sbs Urdu -

'Halal' homeownership: Navigating Islamic housing finance in Australia - اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟

Informações:

Sinopsis

As more Muslim Australians seek faith-aligned ways to buy property, Islamic finance is gaining traction. But how do these models work and are they truly viable alternatives to conventional mortgages? - آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت افروز گفتگو۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔