Sbs Urdu -

کئی آسٹریلین مسلمانوں کے لیے حج کرنا دشوار کیوں ہوتا جارہا ہے؟

Informações:

Sinopsis

بہت سے خاندانوں کے لیے حج کی تیاری میں برسوں کی بچت، منصوبہ بندی اور قربانیاں شامل ہوتی ہیں۔آسٹریلیا سے حج پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رجسٹرڈ ٹریول ایڈوائزری گروپس کے مطابق رہائش، پروازوں اور مقدس مقامات سے فاصلے کے لحاظ سے فی شخص پیکجز کی قیمت تقریباً $13,000 سے $35,000 تک سمجھی جاتی ہے، جبکہ خاندانوں کے ایک ساتھ سفر کرنے پر اخراجات مزید بڑھ جاتے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔