Sbs Urdu -

مختصر خبریں : منگل 26 مئی 2026

Informações:

Sinopsis

مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں گھروں اور چھوٹے کاروباروں کے توانائی کے بلوں میں 10 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آسٹریلین انرجی ریگولیٹر نے حتمی ڈیفالٹ مارکیٹ آفر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ریٹیلرز پلانز پر زیادہ سے زیادہ چارج کرنے والی رقم مقرر کرتی ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔