Sbs Urdu -

150 سالہ قدیم نارائن پورہ کمپاؤنڈ؛ پاکستان میں بین المذاہب یگانگت کی روشن مثال

Informações:

Sinopsis

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا ایک قدیم علاقہ نارائن پورہ کمپاؤنڈ، جو ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے بین المذاہب آہم آہنگی کا مرکز بنا ہوا ہے، 1870 سے قائم اس علاقے کی گلیاں تنگ اور گھر چھوٹے ہیں، تاہم یہاں کے مکینوں کے دل بڑے ہیں، جب کہ اس کمپاؤنڈ کی خاص بات یہاں آباد ہندو، سکھ اور مسیحی برادریاں ہیں، جو نہ صرف پُرامن انداز میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں بلکہ پوری آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات پر بھی عمل پیرا ہیں اُدھر پاکستان کے بڑے شہروں کی سڑکوں پر اب مردوں کے ساتھ خواتین بھی انتہائی اعتماد کے ساتھ بائیک چلاتی دکھائی دیتی ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔