Sbs Urdu -

Bridging communities through Urdu and Persian: How Faiza Idrees is fostering connections - اردو اور فارسی کا پُل: فائزہ ادریس آسٹریلیا میں مختلف کمیونٹیز کے درمیان قربت کیسے بڑھا رہی ہیں

Informações:

Sinopsis

Melbourne-based writer and educator Faiza Idrees says her love for Urdu and Persian has helped her build meaningful connections across culturally diverse communities, particularly with Afghan students navigating identity, language and belonging in Australia. - زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں ہوتی یہ یادوں، تہذیب، شناخت اور تعلق کا ایک زندہ احساس بھی ہوتی ہے۔ ہجرت کے بعد جب انسان ایک نئی سرزمین پر زندگی شروع کرتا ہے، تو اکثر زبان ہی وہ پہلا سہارا بنتی ہے جو اسے اپنی جڑوں سے جوڑے رکھتا ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔