Sbs Urdu -

Aryan's journey from choosing football over cricket to chasing his dreams - کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان کی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کہانی !

Informações:

Sinopsis

Despite his family’s opposition, Aryan Sial chose football over cricket and continues to build a successful journey on the soccer field. He recently returned after playing in Italy for his club. Aryan Sial’s journey is a story of determination, resilience and turning dreams into reality. - گھر والوں کی مخالفت کے باوجود کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان سیال کا ساکرکے میدان میں کامیابی کا سفر جاری ہے اور وہ حال ہی میں کلب کی طرف سے اٹلی میں کھیل کر واپس آئے ہیں۔ آریان سیال کا سفر عزم، حوصلے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کہانی ہے۔