Sbs Urdu -

Disability, multicultural and Indigenous leaders share mixed views on 2026 budget - بجٹ 2026: ہاؤسنگ ،امیگریشن، انٹرنیشنل طلبا کی اسکروٹنی ، ٹیکس اور این ڈی آئی ایس میں تبدیلیاں!

Informações:

Sinopsis

The federal budget for 2026 has been announced with a mixed response from different community groups. In the disability, multicultural and Indigenous sectors leaders have shared their views about this year's budget and how it will affect their communities. - وفاقی بجٹ برائے 2026 میں مکانات کی کمی کو دور کرنے کے لئے اقدامات سمیت مائگریشن، انٹرنیشنل طلبا، ٹیکس کے شعبوں کےعلاوہ NDIS میں تبدیلیاں شامل ہیں۔ ان تبدیلیوں پر مختلف کمیونٹی گروپس نے ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ کثیرالثقافتی اور مقامی آسٹریلینز کے مفاداتی گروپس نے اس سال کے بجٹ اور اپنی کمیونٹیز پر اس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔