Sbs Urdu -

Hajj Pilgrims: How the "Nusuk App" Changed Everything - عازم حج ہیں؟ جانئے ’نسک ایپ‘ کیا ہے؟

Informações:

Sinopsis

Hajj is a unique act of worship that requires both physical and financial preparation. In this episode, we explore simple steps to make your journey smoother and avoid common challenges. Learn how the Nusuk App helps pilgrims manage permits, access key sites like the Masjid al Haram and Masjid Nabawi (PBUH), and stay organized throughout the pilgrimage. - حج مالی اور جسمانی دونوں عبادتوں کا مجموعہ ہے ، حج کے ارادے سے لے کر حج کی تکمیل تک وہ کون سے اقدام ہیں جو آپ کو اضافی پریشانی سے بچا سکتے ہیں ؟ ’نسک ایپ‘ کیسے حاجیوں کو مشقت سے بچا سکتی ہے ؟ حرم اور مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کے دوران یہ ایپ کیسے معاونت کر سکتی ہے اور عازمین حج اپنے سفر کو آسان کیسے کر سکتے ہیں جانئے ایس بی ایس اردو کی حج سیریز کے اس پوڈکاسٹ میں۔