Sbs Urdu -
Rising star Muqsit Shahid reaches Australia’s national baseball team. - مقست شاہد کا آسٹریلیا کی قومی بیس بال ٹیم تک رسائی کا سفر
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:09:04
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
Muqsit Shahid says success in Australia is purely merit-based, with equal opportunities for all. His father, Shahid Malik, says his proudest moment will be seeing his son represent Australia in the national jersey. Stay tuned for the full podcast. - مقست شاہد کے مطابق آسٹریلیا میں ہر کامیابی صرف میرٹ کی بنیاد پر ملتی ہے، جہاں کسی بھی پس منظر سے قطع نظر سب کو برابر کے مواقع حاصل ہیں۔ مقست کے والد شاہد ملک کہتے ہیں کہ میرے لیے سب سے بڑا لمحہ وہ ہوگا جب میں اپنے بیٹے کو آسٹریلیا کی قومی ٹیم میں کھیلتے ہوئے دیکھوں گا، جب وہ اپنے سینے پر آسٹریلیا کا پرچم سجائے میدان میں اترے گا- مزید سماعت کیجیے اس پوڈ کاسٹ میں۔