Sbs Urdu -

Do you know where your food is really from? This Australian scientist does - کیا آپ جانتے ہیں کہ خریدی گئی سمندری غذائی اشیا حقیقت میں کہاں سے آئی؟ مگر یہ آسٹریلین سائنس داں جانتے ہیں۔

Informações:

Sinopsis

Millions of people globally fall ill each year, from unsafe or contaminated foods. Some is due to food fraud, the act of purposely selling fake, mis-labelled or substituted food products for financial gain. Australian scientists have developed new ways to combat this multi-billion dollar problem. - دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد غیر محفوظ یا آلودہ خوراک کے استعمال سےبیمار ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ فوڈ فراڈ بھی ہے، یعنی مالی فائدے کے لیے جان بوجھ کر کھانے پینے کی جعلی، غلط لیبل شدہ یا بغیر صارف کے علم کے متبادل مصنوعات فروخت کرنا۔ آسٹریلین سائنس دانوں نے اس اربوں ڈالر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نئے طریقے تیار کیے ہیں۔