Sbs Urdu -

مختصر خبریں : منگل 13 جنوری 2026

Informações:

Sinopsis

امریکہ میں آسٹریلین سفیر کیون رڈ 31 مارچ کو سفارتی عہدہ چھوڑ دیں گے۔وزیراعظم کہتے ہیں کہ کیون رڈ کی امریکہ میں سفیر کے عہدے سے استعفیٰ کی وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تنازعات نہیں ہے۔ 22 جنوری بونڈئی حملوں کا قومی دن قرار، گانوں کے سب سے بڑے مقابلے یورو وژن میں اسرائیل کی شرکت پر بائیکاٹ مگر مقابلے منعقد ہوں گے۔