Sbs Urdu -

آسٹریلیا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اور اس پر رِدّعمل

Informações:

Sinopsis

وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا، دو ریاستی حل کی حمایت دہرا دی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے اتحادی کینیڈا، برطانیہ اور فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں اسرائیلی سفیر نے اس اعلان کو حماس کی حمایت قرار دیا ہے جبکہ فلسطینی حامی گروپ مطالبہ کر رہے ہیں کہ آسٹرییا اسرائیل پر پابندیاں عائید کرے۔