Sbs Urdu -
پاکستان رپورٹ: خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطے اور جوڑ توڑ
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:06:15
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطے اور جوڑ توڑ تیز ہوگیا۔ مولانا فضل الرحمن نے خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی کا اشارہ دیدیا۔ پنجاب اسمبلی میں معطل ارکان کیخلاف مزید کاروائی رک گئی۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیدیا۔ عمران خان نے جیل میں سہولیات واپس لینے کا الزام عائد کردیا۔ حکومت مخالف تحریک سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔