Sbs Urdu -

پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لوگوں کے لیے نیا اسکریننگ پروگرام

Informações:

Sinopsis

پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔