Sbs Urdu -

Have you noticed your favourite product shrinking? You're not imagining things - کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ غیر تبدیل شدہ پیکنگ میں موجود اشیا کی کم مقدار خرید رہے ہیں؟

Informações:

Sinopsis

Supermarkets have been put on notice over a practice known as 'shrinkflation', which is a practice that is rife in the industry and is when a product is downsized but the price remains the same or even increases. To combat the tactic - the government is now seeking to strengthen unit pricing codes, making price and volume labels more readable, prominent and comparable, and introduce new penalties for those supermarkets - doing the wrong thing. - آسٹریلین سپر مارکیٹوں کو ایک ایسے عمل پر نوٹس دیا گیا ہے جس کو 'شرینک ۔ فلیشن' (Shrinkflation) کہا جاتا ہے، جو ایک ایسا عمل ہے جو عام رحجان بن رہا ہے یہ وہ نفسیاتی حربہ ہے جو سپر مارکیٹس عرصے سے استعمال کر رہی ہیں۔ یعنی دیکھنے میں آپ وہی پیکنگ میں بند اشیا خرید رہے ہیں جو آپ روزمرہ خریداری میں خریدتے ہیں مگر اس کے اندر موجود مصنوعات کی مقدار کو کم کیا جاتا جبکہ قیمت یا تو وہی رہتی ہے یا بڑھ جاتی ہے۔ اس حربے کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت اب یونٹ کی قیمتوں کے کوڈز کو مضبوط بنانے، قیمت اور حجم کے لیبلز کو زیادہ پڑھنے کے قابل،بنانے کا لازمی قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے، اور