Sbs Urdu -

A Pakistani charity unleashes compassion: Embracing stranded foreigners in distress and sheltering the needy - پاکستان جاکر پھنس جانے والوں کی مدد سے لے کرشیلٹر ہومز تک کی فراہمی کا بیڑا اٹھانے والی منفرد پاکستانی چئیرٹی

Informações:

Sinopsis

A Pakistani nonprofit charity organization, stands as a sanctuary for stranded foreigners, resilient survivors, struggling parents, and the vulnerable, navigating the intricate landscape of legal challenges. - دوسرے ممالک سے پاکستان میں پھنس جانے والے افراد ، گھریلو تشدد اور وانی یا کاروکاری سے بچ نکلنے والی لڑکیاں ، بے سہارا والدین، نوزائیدہ لا وارث بچے ،ذہنی یا جسمانی معذورین۔ یہ سب ایسے مصیبت ذدگان ہیں جنہیں سر چھپانے کی جگہ اور قانونی مدد فراہم کرنا پاکستانی معشرے میں ایک بڑا چیلینچ ہے۔