Sbs Urdu -

آسٹریلیا 2023 میں: بڑھتی ہوئی قیمتیں، آفات، اور سیاسی تبدیلیاں

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا کے لئے نشیب و فراز کا سال رہا ہے، جس میں المناک حادثات، سیاسی پیش رفت، ہلکے پھلکے مقبول ثقافتی لمحات اور بہت کچھ شامل ہے۔ پچھلے 12 مہینوں میں آسٹریلیا میں شہ سرخیوں میں آنے والی چیزوں پر نظر ڈالتے ہیں۔