Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ: 5 جنوری 2024 مہنگائی کی بلند شرح، حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی اور سڈنی ٹیسٹ میں "جین مک گرا ڈے"

Informações:

Sinopsis

اقوام متحدہ نے رواں برس آسٹریلیا میں مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے. حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اسرائیل کو حماس کے ایک اہم رہنما کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے خاموش نہ رہنے کا اعلان کیا ہےکوئنزلینڈ میں صارفین کے لیے سستے فضائی ٹکٹس اور سڈنی ٹیسٹ میں "جین مک گرا ڈے" منایا گیا