Sbs Urdu -

نیوز فلیش 08 جنوری: بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، غزہ میں دو صحافیوں کی موت اور سیم کر پیرس اولمپکس سے باہر

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ غزہ میں جاری جنگ کے دوران دو اور صحافیوں کی موت آسٹریلوی افواج کے تازہ دم دستے یوکراینی افواج کی تربیت کے لیے روانہ اور مایہ ناز اسٹرائیکر سیم کر انجری کے باعث پیرس اولمپکس سے باہر