Sbs Urdu -

Queensland announces tourism relief package as disaster cleanup unfolds - رعایتی پروازیں اور سستی رہائیش: شمالی کوئینز لینڈ میں سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے اقدامات

Informações:

Sinopsis

The Queensland government says the recovery from natural disasters in the state's far north and southeast will cost more than two billion dollars. Premier Steven Miles has announced a multi-million-dollar relief package in the meantime he hopes will bring tourists back to some affected areas, and ease the pain of economic losses. - کوئنز لینڈ کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے انتہائی شمال اور جنوب مشرق میں قدرتی آفات سے بحالی پر دو ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی۔ پریمیئر سٹیون مائلز نے اس دوران ملٹی ملین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے جن میں سائیکلون کے بعد بحالی کے لئے سیاحوں کے لئے شمالی علاقں میں رعایتی پروازیں اور سستی رہائیش بھی شامل ہے۔