Sbs Urdu -

South Asian women championing dowry inclusion in common wealth domestic violence laws - جنوبی ایشیائی خواتین جو جہیز کے مطالبے کو گھریلو تشدد کے وفاقی قانون کا حصہ بنانے کی مہم چلا رہی ہیں

Informações:

Sinopsis

Psychologist and Professor Manjula Datta O'Connor, alongside fellow South Asian campaigners, advocated for the recognition of dowry as a facet of domestic violence, leading to a legislative shift in Victoria. In 2017, an Australian Senate hearing commenced, focusing on dowry abuse and associated customs. Presently, the Australasian Center for Human Rights and Health (ACHRH) strives to alter federal laws, aiming to classify the demand for dowry and marital gifts as forms of domestic violence. - ماہرِ نفسیات اور پروفیسر منجولا اوکونر نے اپنی ساتھیوں کے ساتھ جہیز کو گھریلو تشدد کی قسم قرار دئے جانے کی مہم چلائی جس کا اختتام وکٹوریہ میں قانون کی تبدیلی پر ہوا۔ 2017 میں آسٹریلیا میں جہیز کے غلط استعمال اور متعلقہ طریقوں پر سینیٹ کی سماعت کا آغاز ہوا۔ اُن کا سنٹر Australasian Centre for human rights and health (ACHRH) جہیز اور شادی پر تحائف کے مطالبوں کو بھی گھریلو تشدد قرار دئے جانے کے لئے اب وفاقی قوانین کو تبدیل کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔