Sbs Urdu -

پنسل تراش کر منفرد آرٹ بنانے والا آرٹسٹ بلال آصف اور پاکستان ہندؤ کونسل کے زیر اہتمام اجتماعی شادیاں

Informações:

Sinopsis

کراچی سے تعلق رکھنے والے پنسل آرٹسٹ بلال آصف کو ان کی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جا چکا ہے اور ریلوے گراؤنڈ میں سجے خوبصورت پنڈال میں ملک بھر سے آنے والے ہندو برادری کے افراد کی اجتماعی شادی میں شرکت۔