Sbs Urdu -

سڈنی میں پنک ٹیسٹ سے قبل پاکستانی شائقین کا ریلی کا اہتمام

Informações:

Sinopsis

پاکستانی شائقین نے سڈنی ٹیسٹ کے آغاز کے لیے موور پارک سے سڈنی کرکٹ گراونڈ تک ریلی کا انتظام کیا تھا۔ اس پوڈکاسٹ میں جانیے اس ریلی کے شرکا کے تاثرات۔