Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں جی پی ڈاکٹر بننے کے رحجان میں کمی کیوں ہو رہی ہے؟

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا میں ڈاکٹروں کی قریب ایک تہائی یعنی 70 فیصد اپنے پیشے سے بہت زیادہ غیر مطمئن اور تھک کر اسے ترک کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ دی رائل آسٹریلیئن کالج آف جنرل پریکٹشنرز کی نئی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز کو ان دنوں خود بہت زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔