Sbs Urdu -

نیوز فلیش جمعرات 16 نومبر: سلامتی کونسل میں غزہ پٹی پر حملوں میں وقفے کی قرارداد منظور

Informações:

Sinopsis

سلامتی کونسل میں غزہ پٹی پر حملوں میں وقفے کی قرارداد منظور، سیاست دان مصنوعی ذہانت یا آرٹیپیشل انٹیلیجنس کے ذریعے لوگوں تک خدمات کی رسائی کی چھ ماہ تک جانچ کریں گے ، آسٹریلین حکومت کی 7 ارب ڈالرز کی بجٹ کٹوتی، 50 بڑے ترقیاتی منصوبے منسوخ ، کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ بھات کے کولکتہ شہر میں آمنے سامنے۔