Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ :17 نومبر 2023: امیگریشن حراست سے رہائی پانے والے مجرموں کے لئے قوانین وفاقی پارلیمنٹ سے منظور

Informações:

Sinopsis

وزیر اعظم انتھونی البانی نے اپنے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے سان فرانسسکو میں ایپک سربراہی اجلاس میں ملاقات کی ہے۔حماس نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ غزہ میں الشفا ہسپتال کو اپنی فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہی ہے. مزید تفصیل کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔