Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ: کرکٹ عالمی کپ میں خراب کارکردگی :پاکستان کے کپتان بابر اعظم عہدے سےمستعفیٰ

Informações:

Sinopsis

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ہیں بابراعظم نے کپتانی سے الگ ہونے کا اعلان پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد کیا