Sbs Urdu -

نیوز فلیش:20 نومبر 2023 : آپٹس کی سی او مستعفیٰ

Informações:

Sinopsis

اپیک سربراہی اجلاس سے قبل چینی بحریہ کے واقعے کو ظاہر نہ کرنے پر وزیر اعظم انتھونی البانیزی پر تنقید, آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹا ایک روزہ عالمی کرکٹ کپ جیت لیا۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو خبریں۔