Sbs Urdu -

Price gouging inquiry finds migrant workers particularly affected - تحقیق کے مطابق بڑھتی قیمتوں سے کام کرنے والے مہاجرین سب سے ذیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

Informações:

Sinopsis

While all Australian households are feeling the crunch of rising costs, some communities are disproportionately impacted. An inquiry into price gouging has heard that migrant workers are particularly affected, while advocates call for stronger action. - ایک ایسے وقت جب ذیادہ تر آسٹریلین خاندان مہنگائی کا دباؤ محسوس کر رہے ہیں، کچھ کمیونٹیز غیر متناسب طور پر متاثر ہو رہی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کے بارے میں ایک انکوائری کو بتایا گیا ہے کہ مہنگائی سے تارکین وطن کارکن خاص طور پر متاثر ہوئے ہیں، ایسے میں صارفین کے حامی گروپس قیمتوں میں بلا مقابلہ اضافوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔