Sbs Urdu -

غزہ کی صورتحال :ہسپتال مریضوں کے لئے ناکافی

Informações:

Sinopsis

اسرائیلی افواج نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پرحملہ کیا گیا ہے تاہم اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اسپتال کے اردگرد حماس سے جھڑپیں جاری ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضوں کی شمال سے جنوب کی جانب منتقلی میں نقصان کا خطرہ موجود ہے۔