Sbs Urdu -

نیوز فلیش:آپٹس سی ای او کو سینٹ تحقیقات کا سامنا

Informações:

Sinopsis

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 80 افراد کو پہلے ہی غیر معینہ مدت کے لیے امیگریشن حراست سے رہا کیا جا چکا ہے۔ وفاقی حکومت نے فلسطین اور اسرائیل کے حامیوں کے ملک گیر مظاہروں کے ایک ہفتے کے آخر میں مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی پر اپنے موقف میں نرمی کر دی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں