Sbs Urdu -

پاکستان کی کرکٹ ورلڈکپ میں ناکامی کے تین اہم عوامل - آسٹریلیوی تجزیہ نگار کا مشاہدہ

Informações:

Sinopsis

میلبورن میں بسنے والے گڈیئن ہیگ گزشتہ قریب چار دہائیوں سے بحیثیت لکھاری اور تجزیہ نگار کرکٹ سے وابستہ ہیں۔ اس بی ایس سے گفتگو میں انہوں نے 3 اہم نکات کی جانب اشارہ کیا جو ان کے بقول پاکستان کی ناکامی کا سبب رہے۔ پاکستانی ٹیم پہلے مرحلے ہی میں نو میں سے پانچ میچ ہار کر مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔