Sbs Urdu -

نیوز فلیش:14 نومبر 2023:کرائے کے مکانات دسترس سے دور ، آزاد اور گرینز سینٹرز کا مزید اقدام کا مطالبہ

Informações:

Sinopsis

فلسطینی انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے غزہ پر اسرائیلی حملوں پر آسٹریلیا کے ردعمل پر تنقید کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ حکومت درجنوں تارکین وطن کی غیر معینہ مدت تک قید سے رہائی سے قبل مناسب اقدامات کرنے میں ناکام رہی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں