Sbs Urdu -

From street cafe to social media stardom: The remarkable journey of a musical sensation - میوزک بینڈ ’خود غرض‘: چائے کے ڈھابے سےشروع ہونے سے لے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچانے تک کے سفرکی کہانی

Informações:

Sinopsis

This tale follows young singers who hummed at street cafes, performed on streets, and faced mixed reactions—both appreciation and noise complaints from neighbours. Despite challenges, their journey persisted, leading the band "Khudgharz" to become one of India and Pakistan's most-followed YouTube music groups. - یہ کہانی ہے ان نوجوان گلوکاروں کی جو کورونا وبا کے دوران اپنے شوق کو پورا کرنے کیلیے کبھی چائے کے ڈھابے پر بیٹھ کر گنگناتے تو کبھی گلی محلوں میں اپنی آواز کا جادو جگاتے، کہیں ان کی کاوش کو سراہا گیا تو کہیں ان کے گنگنانے اور پریکٹس سے محلے والے بھی پریشان ہوئے، لیکن اس میوزک گروپ کا یہ سفر چلتا رہا ہے اورآج خود غرض بینڈ پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا میوزک بینڈ بن چکا ہے،