Awr Urdu / (pakistan)

Informações:

Sinopsis

Daily programs in Urdu about Health, Family & Spiritual life

Episodios

  • دانی ایل سے مکاشفہ

    30/08/2023 Duración: 29min

    اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہ

    29/08/2023 Duración: 29min

    پہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی

  • تخلیق سے مکاشفہ تک - دوسرا حصہ

    28/08/2023 Duración: 29min

    اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ دَرد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیں۔ اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک

    27/08/2023 Duración: 29min

    خُدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا۔ اور زمین ویران اور سُنسان تھی اور گہراو کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی روُح پانی کی سطح پر جُنبش کرتی تھی ۔ اور خُدا نے کہا کہ روشنی ہو جا اور روشنی ہو گئی۔

página 11 de 11